South Korea Work Visa For Pakistani
Overseas Employment Corporation Islamabad Jobs
www.oec.gov.pk Korea 2019 Application Form Apply Download
Korea 2019 Application Form Apply کے ایل ٹی ای پی ایس کے لئے اہلیت عمر کی حد 18 تا 39 سالدرخواست د ہندگان کے لئے ضروری ہے کہ وہ عدالت سے قید کے سزا یافتہ نہ ہوں یا کسی بڑی سزا کے مجرم نہ رہے ہوں۔درخواست دہند گان کے لئے ضروری ہے کہ وہ جنوبی کوریا سے جلاوطن ہونے کا کوئی ریکارڈ نہ رکھتے ہوں۔درخواست دہند گان کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان سے بیرون ملک روانگی کے لئے ان پر پابندی نہ ہو
Pakistan overseas employment
es dafa korea na apne websit pa online apply ka system shoro kya ha app tamam dosto sa ghozarash ha ka app es web sit pa click kar ka online karay ,/shukry
www.oec.gov.pk korean website eps.go.kr
حکومت پاکستان
وزارت بیرون ملک پاکستانیز اور ترقی انسانی و سائل اوورسیز ایمپلائمنٹ کا رپوریشن
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
کو ریا جانے کا سنہری موقع
درخواستوں کی آن لائن وصولی 7 مارچ تا 14 مارچ 2019
تنخواہ کم از کم 200.000/- Rs. سے زائد ۔اوور ٹائم بھی اس کے علاوہ (رہائش اور خوارک بذمہ کمپنی ہو گئی)
عمر کی حد 18 سال سے 39 سال کے درمیان ہو
مزید معلومات اور فارم حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
آن لائن رجسٹریش کے لیے تشریف لائیں
خان کمپیوٹر اینڈ انٹر نیٹ ظفروال نزد نادرا آفس
Here You Can Learn Based Computer Tips Tricks, Earning Tips&Tricks, Free Internet Methods, Gadgets
ای پی ایس کورین زبان کا امتحان *کے ایل ٹی ای پی ایس کے لئے اہلیت عمر کی حد 18 تا 39 سال درخواست د ہندگان کے لئے ضروری ہے کہ وہ عدالت سے قید کے سزا یافتہ نہ ہوں یا کسی بڑی سزا کے مجرم نہ رہے ہوں۔ درخواست دہند گان کے لئے ضروری ہے کہ وہ جنوبی کوریا سے جلاوطن ہونے کا کوئی ریکارڈ نہ رکھتے ہوں۔ درخواست دہند گان کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان سے بیرون ملک روانگی کے لئے ان پر پابندی نہ ہو۔ ایسے اشخاص جو دونوں ملکوں کی مطلوبہ اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہوں۔ کے ایل ٹی ای پی ایس کا نفاذ
کے ایل ٹی ای پی ایس کا نفاذ ہر ملک کے روسٹر کے اوپر قابل قبول ورکر کی تعداد ااور متوقع ختم ہونے پر وقت پر منحصر ہے۔ کے ایل ٹی ای پی ایس کے نفاذ کا مخصوص پروگرام اس کے نفاذ سے پہلے مطلع کیا جاتا ہے۔ کے ایل ٹی ای پی ایس کے امتحان کے سوالات لیسنگ [25سوالات] اورریڈنگ [25سوالات] [اورٹوٹل امتحان کا وقت 70منٹ] کے ایل ٹی ای پی ایس امتحان کے سوالات کی کتاب : کمپیوٹر سے اس ایڈریس پر جا کر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔(http://eps.hrdkorea.or.kr) امتحان میں پاس ہونے والوں کا اعلان کیسے اعلان کیا جاتا ہے - نتائج کا اعلان ویب پیج پر کے ایل ٹی- سی پی ایس کے انعقاد کے بعد مخصوص دن میں کیا جاتا ہے۔ ※ Home page address : http://eps.hrdkorea.or.kr, http://epstopik.hrdkorea.or.kr - نتائج اس ملک کی افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے والے ادارے [او۔ای۔ سی ] کو بذریعہ پوسٹ ارسال کر دیئے جاتے ہیں کون لوگ کامیاب قرار پائیں گئے : ایسے امیدوار جو اس امتحان میں 80نمبر لیں گئے ٹوٹل 200نمبروں میں سے کے ایل ٹی ای پی ایس کے پاس ہونے والوں کو قابل قبول دورانیہ امتحان کے نتائج کی تایخ سے لے کر 2سال کے عرصے تک وغیرہ وغیرہ اگر چہ امیدوار امتحان پاس کرلے اس کی کوریا میں نوکری ملنے یا تاخیر ہونے یا نہ ملنے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔ یہ امتحان صرف آپ کو کوریا میں نوکری کے لئے درخواست دینے کا مستحق بناتا ہے۔ ※ Reference (summary of employment procedure) 1. کے ایل ٹی ایس کا پاس کرن 2. نوکری کی درخواست 3. نوکری کی درخواست 4. غیر ملکی ورکر کا انتخاب 5. نوکری
ConversionConversion EmoticonEmoticon